سفارش تبلیغ
صبا ویژن
[ و در ستایش انصار فرمود : ] به خدا آنان اسلام را پروراندند چنانکه کره اسب از شیر گرفته را پرورانند ، با توانگرى و دستهاى بخشنده و زبانهاى برنده . [نهج البلاغه]
ابوبکر - دانش نامه
 RSS 
خانه
ایمیل
شناسنامه
مدیریت وبلاگ
کل بازدید : 334630
بازدید امروز : 212
بازدید دیروز : 3
........... درباره خودم ...........
ابوبکر - دانش نامه
........... لوگوی خودم ...........
ابوبکر - دانش نامه
........ پیوندهای روزانه........
صدام [141]
[آرشیو(1)]


............. بایگانی.............
جک
مطالب پزشکی
کوروش
ورزش ایران باستان
چشمه
عکس
خیام
عربستان
دخانیات
خلاصه ی از تاریخ ایران
دانلود سریال های باغ مظفر
پیکاسو
Age of Mytholog کد های تقلب
زندگی نامه پل سزار
درباره ی صیف الله
طبیعت تاوان
لیزر
کوه اورست
تاریخ چیست
خواص ماهی
خواص سویا
مکانیک
بی اشتهایی
حمله ی نظامی به ایران
قانون پاپکر
فیبر نوری
انرژی هسته ای
مایعات و شیمی درمانی
اهرام ثلاثه
قد انسان
اندازه گیری شعاعزمین
تغذیه ی درست
قیامت
بیماری سارس
ابوبکر
نفت
امواج مغناطیسی
بی عنوان
معنی سوره ی قیامت
معنی سوره ی ال عمران و فاتحه
داستان
داونچی
الکترون
نور
از سیر تاپیاز صدام
جنگ و مرگ
تندرستی و ازادی
علوم کامپیوتر
کسب در امد ازاینترنت
دانلود جدید ترین نرمافزار ها ی موبایل
کد تقلب GTA5
تاریخ باستان
کاربرد نظر سنجی در اینترنت
فلیور و هدایت
فضای شهر ما و ذهن ما
شب قدر
باختین وزندگی روز مره
ترافیک و شهری بی انظباط
بنیامین وزندگی روز مره
فرو پاشی خانواده
سنت انسان ها
زغال سنگ
دانستنی های مفید
سکوت انسان ها
الکترونیک
برق
کتاب اسطوره شناسی سیاسی
یک نظر علمی درباره ی فرهنگ
کتاب جامعه ی مدنی جوان
کتاب خط قرمز
مشکلات پسته کاران حل خواهد شد
کتاب قرن روشن فکران
کتاب زندگانی تولستی
کتاب خاطرات جوانی
کتاب هنر و تاریخ
کتاب در امدی بر انسان شناسی
موفقیت کاشت مستقیم برنج در گلستان
کتاب قوم شناسی سیاسی
کتاب محکومان
کتاب علوم انسانی
کتاب امپراطوری نشانه ها
از فرهگ تا توسعه
کتاب خشونت سیاسی
ایران بیش از 33 نژاد بز وگوسفند دارد
کتاب تاریخ اندیشه ونظریات انسان
کتاب انسان شناسی شهری
کتاب نظم جهانی
مکانیزاسیون
زمستان 1385

.......جستجوی در وبلاگ .......

............. اشتراک.............
 
............آوای آشنا............

........... طراح قالب...........


 
  • ابوبکر

  • نویسنده : محمد:: 85/10/24:: 11:20 عصر

    [ترمیم] مختصر تعارف

    • پورا نام: حضرت ابوبکر (رض) صدیق
    • پیدائش: 573 ء
    • وفات: 634 ء
    • پیدائشی نام:
    • مسلم نام:
    • والد کا نام:

    خلیفہ اول اور مردوں میں اسلام لانے والے اول عبداللہ المعروف ابوبکر صدیق تھے۔ محمد رسول اللہ کے ساتھ نشیب و فراز دیکھے۔ ام المومنین اور مشہور محدثہ حضرت عائشہ صدیقہ کے والد تھے۔ بہت کم گو اور صابر تھے۔ رسول اللہ (ص) کی وفات کے بعد مسلمانوں کے خلیفہ اول مقرر ہوئے۔ حضرت ابوبکر (رض) کے دور کے شروع میں فتنہ ارتداد زوروں پر تھا لیکن صدیق اکبر کی مستقل مزاجی اور صبر سے اسلام پر خطرناک ترین دور بخیر و عافیت ان کی موجودگی میں ختم ہوا اور مسلمان قوم پر فتوحات کا دروازہ کھل گیا۔

    [ترمیم] قبیلہ اور پیشہ

    صدیق اکبر قبیلہ قریش کی شاخ تیم سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کا پیشہ تجارت تھا۔

    رسول اکرم (ص) کے ہمراہ ہجرت کی۔ انہوں نے اپنی تمام دولت راہ خدا میں خرچ کر دی۔ اسلام لانے کے بعد آپ کی زیادہ عمر حضرت محمد (ص) کی صحبت میں گزری۔ محمد (ص) کے آخری ایام میں آپ (رض) کو ہی امامت کے فرائض سونپے گئے۔ پھر وفات رسول اللہ (ص) کے بعد آپ (رض) ہی کو مدینہ کی سلطنت اسلامیہ کا پہلا خلیفہ منتخب کیا گیا۔

    نہایت سادہ دل صابر اور اللہ اور اللہ کے رسول (ص) کے پیروی کرنے والے تھے۔ انتہائی پُر آشوب دور میں بھی آپ نے اسامہ بن زید کے لشکر کو سرحد عرب پر سب صحابہ کی مخالفت کے باوجود رد نہ کیا کہ رسول اللہ (ص) نے اس لشکر کی روانگی کا حکم دیا تھا۔ اتباع رسول (ص) میں آپ کی شدت ہی کی وجہ سے ارتداد کا خاتمہ ہوا۔

    634 ء میں ڈھائی سال خلافت کے امور سر انجام دینے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور رسول اللہ (ص) کے پہلو میں دفن ہوئے۔

     ابوبکر کی حیات زندگی

     ابتدائی زندگی

     اسلام قبول کرنے والے پہلے آدمی

     زمانۂ خلافت

     جنگیں

     قرآن کی ترتیب

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زندگی میں ہی آپ نے مختلف لوگوں کو قرآن پاک کو تحریر کرنے پر مقرر کر رکھا تھا۔ مگر یہ ایک کتابی شکل میں دستیاب نہیں تھا۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورخلافت میں جنگ یمامہ میں بہت سے حفاظ کرام کے شہید ہو جانے پر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے مشورے پر آپ نے حضرت زید رضی اللہ عنہ کو قرآن پاک کو ایک کتابی شکل میں مرتب کرنے کا حکم دیا۔

    حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ان تمام اوراق اور دیگر اشیا جس پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زندگی میں قرآن پاک لکھا گیا تھا جمع کیا اور اس کو ایک کتابی شکل میں جمع کر دیا۔

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں اسی صحیفہ سے نقول کروا کر دیگر صوبہ جات میں بھجوائی گئیں۔

     وفات

    آپ رضی اللہ تعالی عنہ 23اگست 634 میں مدینہ میں فوت ہوءے۔ اپنی وفات سے پہلےآپ رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کو ترغیب دی کی وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو خلیفہ تسلیم کر لیں۔ لوگوں نے آپ کی ہدایت پر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو خلیفہ تسلیم کر لیا۔

    وفات کے وقت حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے وہ تمام رقم کو کہ بطور وظیبہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیت المال سے دوران خلافت لی تھی اپنی وراثت سے بیت المال کو واپس کر دی۔ وفات کے وقت آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک 61 سال تھی۔

    [ترمیم] مدفن

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو وفات کے بعد حضرت محمد ﷺ کے مزار مبارک میں آپ ﷺ کے ساتھ دفن کیا گیا۔ جو کہ ایک بہت بڑی سعادت تھی۔ اس طرح دنیا کے ساتھی ایک ہی جگہ پر دفن ہیں۔


    نظرات شما ()